عاقب جاوید ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر، وائٹ بال ہیڈ کوچ کا بھی اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ کیلئے مائیک ہیسن کے نام کا اعلان کردیا جب کہ عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا مزید پڑھیں

وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین، مصباح اور سرفراز مینٹورز کے عہدے سے فارغ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم اجلاس میں مینٹورز کی کارگردگی کا جائزہ لیا اور اس عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

اسپینش فٹ بال لیگ: بارسلونا نے ریال میڈرڈکو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دےدی۔ کاتولونیہ میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

ویمن ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار ذہنی صحت کے مسائل کا شکار، کرکٹ سے بریک لے لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار مینٹل ہیلتھ کا شکار ہو گئیں۔ ندا ڈار نے مینٹل ہیلتھ کے ایشو پر کرکٹ سے بریک لے لیا اور اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

میچ میں فتح کے بعد شاہین آفریدی اور انشا کے بیٹے کی اسٹیڈیم سے پہلی بار تصاویر وائرل

15 اپریل منگل کو کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ ہوا جس میں قلندرز نے 65 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سوشل میڈیا کے کئی پیجز پر میچ کے بعد اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں