پاک افغان میچز کیلئے شارجہ اسٹیڈیم کے منتظمین نے کونسی حکمت عملی بنا لی؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ شارجہ اسٹیڈیم کے منتظمین نے پاک افغان میچز کیلئے حکمت عملی بنا لی ہے، شائقین کو پُرامن رکھنے کیلئے اضافی مزید پڑھیں

رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالربن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور وہ سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالربن گئے۔ پرتگال کےاسٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں “Liechtenstein” کے خلاف کیرئیر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں

بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 2 گول سے شکست دیکر لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا

ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی مزید پڑھیں

پاک افغان سیریز: شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کریں گے جب کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں: شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

ان دنوں پاکستانی کرکٹ کے شائقین کی نظریں قومی ٹیم کے کپتان پر ہیں کیونکہ افغانستان سے سیریز میں بابر اعظم کے بجائے کسی اور کو کپتانی ملے گی۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان سے سیریز مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر پر میمز کی بھرمار

قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ 10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں