آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ٹیسٹ مزید پڑھیں

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑیوں نے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز جیت لیے

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ 3 دیگر ایج کیٹیگریز میں پاکستانی پلیئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایڈنبرا میں ہونے والے ایونٹ مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سنچورین میں جاری ہے جہاں میزبان ٹٰم بیٹنگ کررہی ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے آج دوسرے دن کے کھیل کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گرگئی

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا جارہا ہے جو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

کوہلی کو آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنا بھاری پڑگیا، جرمانہ عائد

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: برطانوی اخبار بھارتی رویے پر پھٹ پڑا، کئی پول کھول دیے

آئی سی سی کی جانب سے بھارتی مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار بھارت کی اصلیت دنیا کے سامنے لے آیا۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ مزید پڑھیں

کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی

کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کردی گئی۔ سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے، اس کے علاوہ اس پر اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔ کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مزید پڑھیں