بھارتی ٹیم کے نامور کرکٹر بھی حارث رؤف کے مداح، دنیا کے بہترین بولرز میں شامل کر لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک بھی پاکستان کے اسپیڈ اسٹار حارث رؤف کی بولنگ کے مداح نکلے۔ دنیش کارتک کا کہنا ہے کہ واضح طور پر حارث رؤف وائٹ بال کرکٹ میں اس وقت دنیا کے مزید پڑھیں

ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ایک دن میں دو میچز جیت کر ناروے کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ناروے کپ فٹبال کے مقابلے اوسلو میں جاری ہیں جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم انڈر 17 کیٹیگری مزید پڑھیں

ویڈیو: فٹبال میچ میں برازیلین کھلاڑی کی ٹکر سے ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کھیلے جارہے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر مارسیلو کی ٹکر سے ارجنٹائن کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ 2 روز قبل برازیل اور ارجنٹینا مزید پڑھیں

نارورے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ناک آؤٹ راؤنڈ کا میچ جیت لیا

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے نارورے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ کا میچ جیت لیا۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے کلب کو 0-4 سے ہرایا۔ نارورے کپ میں پاکستان کے کپتان طفیل مزید پڑھیں

ایشز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی پڑگئی، پوائنٹس سے محرومی کیساتھ جرمانہ بھی عائد

انگلینڈ اور آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں لاپرواہی مہنگی پڑ گئی۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے، سیریز کے دوران سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس کاٹے مزید پڑھیں

پاکستان نے حال ہی میں اچھی کرکٹ کھیلی جس سے بھارت پر پریشر ہے: سلمان بٹ

سابق کرکٹر سلمان بٹ نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری ورلڈکپ پرومو میں پاکستان کی شکست دکھانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت یا آئی سی سی سے مزید پڑھیں

انگلینڈ میں ہونیوالی ‘دی ہنڈریڈ’ میں کونسے 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ’دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں 6 پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور حارث رؤف ویلش فائر کی جانب سے کھیلیں گے جب کہ اسامہ میر اور زمان خان مانچسٹر مزید پڑھیں