آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر کے مہینے کے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جب کہ بھارت کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ : بنگلا دیش کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

شائقین ہی نہیں قومی ٹیم بھی ورلڈکپ میں شاہین سے کچھ خاص دیکھنے کی منتظر

پاکستان ٹیم کےکپتان بابر اعظم سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے کچھ خاص دیکھنے کی امید ظاہر کردی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو دیے گئے انٹرویو میں جہاں کپتان بابر مزید پڑھیں

بھارت میں پچ تیار کرنیوالوں کو 20 توپوں کی سلامی دینی چاہیے: محمد عامر بھی برہم

فاسٹ بولر محمد عامر بھی بھارت کے چنئی اسٹیڈیم کی بنائی گئی پچ پر برہمی کااظہار کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ محمد عامر ،عبد الرزاق اور عماد وسیم کے ہمراہ جیو نیوز کے کرکٹ اسپیشل پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں مزید پڑھیں

ایشین گیمز کرکٹ : بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 47 رنز پر گرگئی

بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور افغان ٹیم کو 47 رنز پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔ افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران 22 رنز بناکر کپتان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔ پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں