بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، نجم الحسین کپتان مقرر

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نجم الحسین کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ تسکین احمد نائب کپتان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ برائن لارا کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز برائن لارا نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی۔ سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان مزید پڑھیں

48 ڈگری گرمی میں جھلستے سندھ کے شہروں میں آج بارش کا امکان

48 ڈگری کی گرمی میں جھلستے سندھ کے مختلف شہروں میں آج بارش سے ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب کے شہروں جیکب آباد، دادو، سکھر، نواب شاہ حیدر آباد سمیت ڈیرہ غازی خان، ملتان مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔ سیریز کی ٹرافی مزید پڑھیں

کوئٹہ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان، کیا پی ایس ایل 10 کے میچز ہو سکیں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے تین ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: کن غیر ملکی کھلاڑیوں سے پہلے رابطہ کیا جائے گا؟ حکمت عملی تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی حکمت عملی کے تحت پی ایس ایل فرنچائزز رواں سال آئی پی ایل میں منتخب نہ مزید پڑھیں

شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چار میچ میں مزید پڑھیں