قومی ہاکی ٹیم کے کپتان فٹنس معیار پر پورا نہ اترنے پر سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 12 کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دینےکا اعلان کیا ہے جبکہ کپتان رضوان سینیئر فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کی وجہ سے معاہدہ حاصل نہ کرسکے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری آصف باجوہ نے قومی مزید پڑھیں

جب قطری ایتھلیٹ نے جیتنے کے باوجود اطالوی کھلاڑی کو گولڈ میڈل میں حصہ دار بنایا

کھیل واقعی اخلاقی تربیت اور ایک دوسرے کے لیے احترام کا ذریعہ بنتے ہیں۔ جی ہاں! کچھ ایسا ہی مظاہرہ ٹوکیو اولمپکس میں ایتھلیٹکس مقابلوں کے ہائی جمپ ایونٹ میں دیکھنے میں آیا جب قطری ایتھلیٹ نے سونے کا تمغہ مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس : چین کی 29 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار

ٹوکیو اولمپکس کے10ویں روز میز بان جاپان کے ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا جو مسلسل دوسرے روز بھی سونے کا کوئی تمغہ نہ جیت سکے۔ میڈل ٹیبل پر چین کی پوزیشن مستحکم ہوتی جارہی ہے جن مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کی کشمیرپریمئیرلیگ کیخلاف ایک اور سازش بے نقاب

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا(بی سی سی آئی) کی کشمیرپریمیئرلیگ (کے پی ایل) سے متعلق ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نےکشمیرپریمئیرلیگ کو منظور نہ کرنے کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ویمنز سوئمنگ کی 50 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان نےحصہ لیا، ان کی مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھوں لےلیا

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر اس نے بروقت اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہوتیں تو آج ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان میڈل ٹیبل پر موجود ہوتا۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس مزید پڑھیں

10 سالہ ہانیہ منہاس کا بڑا کارنامہ، ایشین ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف مزید پڑھیں