پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہ طالب کیلئے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل رائے مزید پڑھیں

کشمیری ٹیلنٹ سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا: فاسٹ بولر عمران خان

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے فاسٹ بولر عمران خان سینئر نوجوان فاسٹ بولرز کے ساتھ مقابلے سے نہیں گھبراتے اور کہتے ہیں جب کھیلنا ہے تو مقابلہ تو کرنا پڑتا ہے چاہے وہ سینئر ہو یا جونئیر، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں ماہ کے آخر میں نیشنل مزید پڑھیں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیت لی

چار ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے ساتھ ہی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کے 11ویں روز بھی چینی ایتھلیٹ چھائے رہے

ٹوکیو اولمپکس کے گیارہویں روز بھی چینی ایتھلیٹ 3 گولڈ میڈلز جیت کر تمغوں کی مجموعی دوڑ میں سب سے آگے رہے۔ چینی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میڈلز جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد 32 کرلی۔ چین نےآرٹسٹک جمناسٹک کے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: میڈل حاصل کر کے پاکستانی پرچم سر بلند کروں گا: ارشد ندیم

جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں فائنل کے لے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اللہ تعالے کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں مزید پڑھیں

‘اولمپکس میں پاکستان کا ہاکی میں نمائندگی سے محروم رہنا صدمے سےکم نہیں‘

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رشیدالحسن کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں پاکستان کا ہاکی میں نمائندگی سے محروم رہنا صدمے سےکم نہیں۔ رشید الحسن نے کہا کہ وزیراعظم پیٹرن چیف کا اختیار رکھتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ہرشل گبز کے بعد مونٹی پنیسر نے بھی بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کے بعد سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکرو چہرہ سامنے لے آئے۔ مونٹی پنیسر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ مزید پڑھیں

ہرشل گبز بھارت کے دباؤ کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، صدر کے پی ایل

مظفرآباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدرعارف ملک کا کہنا ہے کہ سابق جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز بھارت کے دباؤ کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ عارف ملک نے کہا کہ بھارت کو سمجھنے کی ضرورت مزید پڑھیں