شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔ 39 سالہ شعیب ملک نے یہ سنگ میل جمعرات کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سےشکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا نے بلوچستان کی مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایکبار پھر این واٹمور کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انگلش کرکٹ بورڈ کے سبکدوش ہونیوالے چیئرمین این واٹمور کو جاتے جاتے بھی تنقید کا سامنا ہے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایکبار پھر واٹمور کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ ، 10مختلف گاؤں کی ٹیموں کی شرکت

فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین کھیلوں میں اپنا نام بنانے کیلئے پرجوش ہیں ۔ وادی میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس بھی ہونے لگے ہیں ،پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے مزید پڑھیں

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی مل گئی

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ ہونے والی انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔ اینڈی مرے نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میرے جوتے اور مزید پڑھیں

بھارت کا انگلینڈ کیخلاف جوابی اقدام، کامن ویلتھ گیمز میں ٹیم بھیجنے سے انکار

بھارت نے انگلینڈ کیخلاف جوابی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارت کی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ بھارتی حکام مزید پڑھیں

’پاکستان بہترین ملک ہے‘: انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر ٹائمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے بہترین ملک قرار دیتے ہوئے جلد پاکستان کے دورہ کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ 29 سالہ ٹائمل ملز کا کہنا ہے کہ وہ پہلے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا انگلش کاؤنٹی مڈل سکس سے معاہدہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سدرن پنجاب نےناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی منسوخی: مائیکل ہولڈنگ نے انگلش بورڈ کو گھمنڈی قرار دے دیا

ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے بھی انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دے دیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کو اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر مزید پڑھیں