ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 6 تا 9 بجے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کرسکتی ہے: ڈوپلیسس

جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈوپلیسس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈوپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم مزید پڑھیں

سیمی فائنل: ڈیل اسٹین پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کس کا ساتھ دیں گے؟

جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل سے متعلق مداح کے سوال کا جواب دیا۔ ڈیل اسٹین نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا اور شائقین مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نےایک بارپھرآل راؤنڈکارکردگی دکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ورلڈکپ میں 5میں سے 5مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے اور فائنل اسپرٹ کے لیے اسی مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا اور سابق کھلاڑیوں سنیل گواسکر، ہربھجن سنگھ اور اتل واسن نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ سابق کھلاڑیوں نے پاکستان سے سیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کوہلی الیون کو گھر کے مزید پڑھیں

انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے2007کے ون ڈے ورلڈکپ کے دوران کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا ۔ انضمام الحق نےکہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، مزید پڑھیں