آپ نے میری زندگی کو مکمل کیا‘، احسن محسن کا بیٹے کی پیدائش پر پیار بھرا پیغام

پاکستانی اداکارہ منال خان کے ہاں بدھ کے روز بیٹے کی پیدائش ہوئی جس پر ان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بیٹے کے لیے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ منال اور احسن محسن نے اپنے بیٹے کا نام مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی کا وائرل ہیلووین لک، صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی کا ہیلووین لک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 31 اکتوبر کو ہیلووین کا تہوار منایا جاتا ہے اس تہوار کیلئے لوگ خود مزید پڑھیں

سُشانت سے بریک اپ کی اصل وجہ کیا تھی؟ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے برسوں بعد خاموشی توڑ دی

بھارت کی معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے آنجہانی سُشانت سنگھ راجپوت سے اپنے قریبی تعلقات ختم ہونے کی اصل وجہ 7 سال بعد بلآخر بتادی۔ انکیتا ان دنوں بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کی امیدوار ہیں جس میں مزید پڑھیں

پروٹیز سے مقابلے میں 2 روز، علی ظفر کی پاکستان کو فتح کی پیشگی مبارک پر مداح حیران

گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے اگلے مقابلے سے قبل ہی قومی ٹیم کو فتح کی پیشگی مبارکباد دے دی۔ ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم 14 اکتوبر کو بھارت، 20 اکتوبر کو آسٹریلیا اور پھر مزید پڑھیں

گندے نعرے ہٹا دو عورت مارچ میں آؤں گا: خلیل الرحمان قمر نے شرط رکھ دی

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے عورت مارچ میں شرکت کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔ خلیل الرحمان قمر ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران شو کے شرکا میں موجود ایک خاتون نے ان مزید پڑھیں

اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار وسرجن فہد مرزا کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ ثروت گیلانی اور فہد مرزا2014 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، معروف جوڑے کے ہاں یہ تیسرے بچے کی مزید پڑھیں

‘میرا شہزادہ سلیم’، ماہرہ نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

2 اکتوبر کو اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو جاری کردی۔ اس سے قبل اتوار کو اداکارہ کی مینیجر اور مزید پڑھیں