کچھ ساتھی اداکاروں کو تھپڑ مارے کیونکہ وہ اس کے مستحق تھے: بالی وڈ اداکارہ کا انکشاف

بھارتی اداکارہ موشومی چٹرجی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کچھ ‘جنس پرست’ ساتھی اداکاروں کو اس لیے تھپڑ مارا کیوں کہ وہ اس کے مستحق تھے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں موشومی چٹرجی نے مزید پڑھیں

عالیہ میری سگی بہن کے آگے کچھ نہیں، ان میں ٹیلنٹ ہے نہ شکل: سوتیلے بھائی کا انٹرویو وائرل

بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے سوتیلے بھائی راہول بھٹ نے اپنی سگی بہن پوجا کو عالیہ سے بہتر قرار دے دیا۔ بھارت کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کے بیٹے راہول، عالیہ بھٹ اور شاہین بھٹ کے سوتیلے اور مزید پڑھیں

کپل شرما کا چونکا دینے والا وزن کیسے کم ہوتا ہے؟ فٹنس ٹرینر نے راز سے پردہ اٹھادیا

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی فٹنس میں تبدیلی گزشتہ عرصے میں کافی بار دیکھی جاچکی ہے لیکن اب حال ہی میں ان کی سامنے آنے والی ویڈیوز نے مداحوں کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار سونو نگم کو کانسرٹ کے دوران پتھر اور بوتلیں پڑ گئیں

بھارتی گلوکار سونو نگم پر دارالحکومت نئی دلی میں کانسرٹ کے دوران پتھر اور بوتلیں پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار دہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں پرفارم کر رہے تھے جہاں بڑی تعداد میں طالب علم جمع مزید پڑھیں