اسلام آباد: حکومت اوررہبرکمیٹی کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، مذاکرات کے دوران اپوزیشن نے پشاورموڑپرجلسہ کرنےکی حکومتی تجویزسےاتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق، پشاورموڑپرجلسےکی تجویزپرویزخٹک نےاپوزیشن کودی جس کے بعد اکرم درانی نے رہبرکمیٹی کےتمام ارکان سےٹیلیفون پرمشاورت کی، بعد ازاں مزید پڑھیں
