سیالکوٹ ائیرپورٹ پر 50 لاکھ کا سونا سعودیہ سمگل کر نیکی کوشش ، مسافرگر فتار

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ سمبڑیال پر کسٹمز حکام اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ روپے کے زیورات سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ڈسکہ کا رہائشی محسن صدیق پی آئی مزید پڑھیں

واسا حکام کی مبینہ غفلت,متعدد علاقے گٹروں کے گندے پانی میں ڈوب گئے,شہریوں کا احتجاج, نعرے

واسا حکام کی مبینہ غفلت کے باعث متعدد علاقے گٹروں کے گندے پانی میں ڈوب گئے ’کئی علاقوں میں شہریوں نے واساحکام کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی ۔ بتایا گیا ہے کہ چیئرمین واسا اورمحکمہ کے دیگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خواتین کا بھی انسانی سمگلروں کی سب ایجنٹس ہونے کا انکشاف

ضلع میں انسانی سمگلنگ کو بریک نہ لگ سکی ، ریجن میں خواتین کا بھی انسانی سمگلروں کی سب ایجنٹس ہونے کا انکشاف ہواہے ، ایک ماہ کے دوران سیشن عدالتوں نے 1ہزار سے زائد درخواستوں پر ایف آئی اے مزید پڑھیں

یوم کشمیر پر گوجرانوالہ میں بھی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا

تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطہ میں پائیدار امن کی ضمانت ممکن نہیں ہے ، مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی فوج کے بے مزید پڑھیں

بھارت کیلئے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضہ جمائے رکھنا زیادہ دیر تک ممکن نہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بے مثال قربانیوں سے آزادی کی تحریک کو پروان چڑھایا ہے مقبوضہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا اور پاکستان کا لازمی حصہ ہے ،تقسیم مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر : آرٹس کونسل کے زیر اہتمام مصوری مقابلہ، نمائش 4فروری کوہوگی

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر پر مبنی مقابلہ مصوری، نمائش، سیمینار اور ریلی 4 فروری بروز سو موار دن 11 بجے آرٹس کونسل آرٹ گیلری میں ہو گی۔ ڈائریکٹر آرٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام 5فروری کوریلی نکالی جائیگی

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں 5فروری کو صبح 10بجے درگاہ ابوالبیان ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ سے ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت جانشین ابوالبیان حضرت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کرینگے مزید پڑھیں