وزیراعظم کاگرین پاکستان کاخواب پوراکرینگے :رخسانہ نوید

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی رخسانہ نوید نے کہاہے کہ کلین اینڈگرین پاکستان وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے اور انکے اس خواب کو ہم ملکر پورا کرینگے ، کلین اینڈگرین پاکستان کے عہدیداروں کے وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

شیرانوالہ باغ پھاٹک کی بندش عوام دشمنی :جماعت اسلامی گوجرانوالہ

گوجرانوالہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کی سیاسی قلابازیوں کے باوجودشیرانوالہ باغ پھاٹک کی 4ماہ سے جبری بندش حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، امیر جماعت اسلامی پی پی 57فرقان عزیزبٹ نے شیرانوالہ باغ مزید پڑھیں

سادھوکی میں تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،تاجروں کا احتجاج

سادھوکی بغیر نوٹس ٹائون کمیٹی عملہ کی جانب سے سادھوکے میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، دکاندار جی ٹی روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج بن گئے ، ڈی ایس پی سرکل نے مذاکرات کرکے ٹریفک بحال کرا دی۔بتایا مزید پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن کا پارکنگ پلازہ فعال ہوا نہ چیئرلفٹ لگی , دکانوں کو بجلی کی سپلائی کیلئے گیپکو سے ٹھن گئی

گوجرانوالہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملکیتی نو منزلہ پارکنگ پلازہ کی102دکانوں کی نیلامی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا لیکن پارکنگ پلازہ فعال ہوسکا اور نہ چیئر لفٹ لگ سکی جبکہ پارکنگ پلازہ کی دکانوں کو بجلی مزید پڑھیں

سنٹرل جیل گوجرانوالہ:ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ،3 قیدیوں کو رہا کردیا

گوجرانوالہ ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل میں بند نادار ملزموں کی درخواست ضمانتیں سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم دیدیا اور ماہانہ دورہ پر تین اسیروں کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گلزار مزید پڑھیں

حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نے کہا کہ حکومت متوسط طبقے کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے مزید پڑھیں