وزیراعظم کا ذاتی حملوں پر مشتمل مخصوص مہم پر اظہارِ ناراضی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذاتی حملوں پر مشتمل مخصوص مہم پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی انتخابات اور سیاسی حکمت عملی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کل ہوگی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے لیے انتخانی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم ہوگیا اور پشاور سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں مخلتف پولنگ اسٹیشنز پر کل 13 فروری کو دوبارہ پولنگ ہوگی۔ مزید پڑھیں

کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے مزید 39 اموات، ساڑھے 3 ہزار نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 3498 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہل قرار، سینیٹر کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ، بھارتی فوج نے صحافی کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر کشمیری صحافی فہد شاہ کو پلوامہ سے گرفتار مزید پڑھیں