عمران خان نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا

ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی توڑے جانےکا امکان، وزیراعظم نے گورنر کو اسلام آباد بلا لیا

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

عدم اعتماد: حکومت آئینی عمل میں تاخیر کر رہی ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں: پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت عدم اعتماد کے آئینی عمل میں تاخیر کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیرمین حفیظ الرحمان چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مزید پڑھیں

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل، اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیےآج ہونے ہونے والے اسمبلی کے اجلاس میں الیکشن شیڈول جاری کیا جائے گا جب کہ ووٹنگ اتوار کوہونے کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے گورنر پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی انتخابات: (ن) لیگ کے دو اہم رہنماؤں کے صاحبزادے شکست کھا گئے

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے دو اہم رہنماؤں کے صاحبزادے شکست کھا گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب عباسی کے بیٹے سردار شمعون یار مزید پڑھیں

نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے؟

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے پرویز الٰہی کو نامزد کیا ہے جن کی کامیابی کے لیے حکومت پرعزم ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 371 ہے اور اگر پارٹی پوزیشن مزید پڑھیں

امریکا کے نقاد وزیراعظم عمران خان امریکی دورے پر مختلف نظر آئے تھے

امریکا اور امریکی پالیسیوں کے نقاد وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ امریکا میں مختلف نظر آئے تھے۔ تقریروں میں عمران نے ہمیشہ ڈالرز کے بدلے افغان جنگ اور نائن الیون کے بعد کی لڑائی میں شرکت پر تنقید کی، ہمیشہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا، اپوزیشن سے معاہدہ طے پاگیا

تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں