نیب کو تحقیقات میں کچھ نہ ملا اور برطانیہ میں بھی بے گناہ ثابت ہوا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور برطانیہ میں ہونیوالی تحقیقات میں بھی بے گناہ ثابت ہوئے۔ لاہور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہونگے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج بیجنگ پہنچیں گے اور منصب سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان کو دھمکی، پولیس کا بنی گالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچ آپریشن کیا جبکہ پولیس کی آمد پر بنی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس،کراچی دھماکے پر بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پولیس افسران نے انہیں کراچی کے علاقے کھارادر میں ہوئے بم دھماکے پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں بم مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے حکام، چیف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر اتحادیوں سے مشاورت کر رہے ہیں، وزیر توانائی

لاہور : وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے لیسکو ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی ترجیح صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ ہے۔ خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ اپریل میں ہمارے سامنے بجلی مزید پڑھیں