پاکستانی برآمدات کی جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مذاکرات شروع

پاکستانی برآمدات کے لیے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم میں مزید توسیع کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یورپی یونین مانیٹرنگ کمیشن کی وزارتِ تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں مانیٹرنگ کمیشن کو چائلڈ مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ

وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ،کمالیہ کوہاٹ،شبقدر،مہمند مالاکنڈ،سوات،بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مزید پڑھیں

فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فیٹف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے قوم کو مبارک باد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحمداللہ ،وائٹ مزید پڑھیں

‘عمران خان مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کرکے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں’

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کال نہ دیں ، مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کر کے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں۔ مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ابھی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے، جشن منانا قبل از وقت ہوگا: حنا ربانی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر پریس کانفرنس کررہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ روکنے کے مؤثر اقدمات کیے، خوشی ہے فیٹف نے پاکستان مزید پڑھیں

خصوصی اقتصادی زونز سی پیک کا اہم جزو ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز سی پیک کا اہم جزو ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز ہماری اقتصادی ترقی اور روزگارکے مواقع پیدا مزید پڑھیں

عمران خان نے امریکا کے مبینہ مراسلے سے متعلق پاک فوج کے ترجمان کا بیان مسترد کر دیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے مبینہ مراسلے سے متعلق پاک فوج کے ترجمان کا بیان مسترد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ مسترد کردیا۔ پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اسلام آباد کے ترجمان نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لے،آج مزید پڑھیں