عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر عمران خان اور مریم نواز آمنے سامنے

اینکر پرسن عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ عمران خان نے کہا کہ عمران ریاض کو ایسے پنجرے میں رکھا گیا، ایسا مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات کو دھچکہ لگا ہے تو پھر سے تعلقات بہتر کیے جائیں: صدر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات کو دھچکہ لگا ہے تو دونوں ممالک کے تعلقات پھر سے بہتر بنائے جائیں۔ صدر عارف علوی نے یہ بات پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی تنظیم کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کراچی میں عید کے دوران بارش پر محکمہ موسمیات کا کیا کہنا ہے؟

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں بھی کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر احمد کےمطابق سندھ اورگردونواح میں مطلع ابرآلود ہے اور مون سون ہوائیں داخل ہورہی ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں

عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا ہے۔ عمران مزید پڑھیں

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،کراچی میں شہری احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال پھر 6 ہزار میگاواٹ سے اوپر چلاگیا، کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے 14 مختلف مقامات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ گرمی بڑھتے ہی بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویزاشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس مزید پڑھیں