سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے قرآن پاک کی کونسی آیت شیئر کی؟

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزید پڑھیں

وزارت اقتصادی امور نےگزشتہ مالی سال کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں

وزارت اقتصادی امور نےگزشتہ مالی سال کے دوران لیے گئے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گژشتہ مالی سال جولائی سے جون تک 16 ارب 94کروڑ ڈالرز کا مجموعی قرضہ مزید پڑھیں

کراچی میں ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری، شہر کے کئی علاقے تاحال زیر آب

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیزبارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہر کے انڈرپاسز سمیت کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔ کراچی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی کئی علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے کئی خطرات لاحق

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ممالک میں شامل ہے جس کے ثمرات حالیہ مون سون کے شدید اسپیل، قبل ازوقت گرمی کا موسم شروع ہونے، گلیشیئرز پگھلنے اور ہیٹ ویو کی صورت میں نظر بھی آرہے ہیں۔ پاکستان میں مزید پڑھیں

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں اس وقت پانی کی سطح 1752فٹ سے زائد ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسپل ویز کھولنےکے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی کے ہمراہ حسین الٰہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے کتنے ارکان ہوٹلوں میں موجود ہیں؟

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے اراکین ہوٹلوں میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس وقت پی ٹی آئی کے 186 ارکان اسمبلی اس وقت ہوٹل میں موجود ہیں، تحریک انصاف مزید پڑھیں

’اب کوئی بھی وفاداری تبدیل کرتا ہے تو وہ سیاسی موت کے پروانے پر دستخط کریگا‘

لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اب کوئی بھی وفاداری تبدیل کرتا ہے تو وہ بے وقعت ہو جائے گا اور سیاسی موت کے پروانے پر دستخط کرےگا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 216 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی مزید پڑھیں