عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

این اے 245 میں کامیابی: ’حقیقی آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں‘

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 245 کراچی کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر اپنے امیدوار محمود مولوی اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

عدالت میں پی ٹی آئی رہنما کے وکیل کی سرزنش، وزیراعظم کو نااہل کرنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کر دی۔ اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے مزید 13 اموات، ہلاکتیں 209 ہوگئیں

بلوچستان میں بارشوں سے مزید 13 افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 209 ہوگئی۔ انتظامیہ کے مطابق پشین میں ڈیم ٹوٹنےکےسبب 7 افراد ریلے میں بہہ گئے اور ضلع لسبیلہ کے ندی نالوں میں شدید طغیانی مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کا بیان سامنے آگیا

شاتمِ رسول‌سلمان رشدی پرنیویارک میں حملہ کرنے والے ملزم ہادی مطر نے ایران سے تعلق کی تردید کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہادی مطر کا کہنا ہے کہ ملعون سلمان رشدی کے ناول کے کچھ صفحات پڑھے مزید پڑھیں