آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کے حوالے سے آرمی کا کوئی الگ اکاؤنٹ نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مزید پڑھیں

سوات: سیلاب ہر شے تنکوں کی طرح بہا لے گیا، سینکڑوں مکان اور درجنوں ہوٹلز تباہ

سوات میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد جاں بحق اور درجنوں مکان و ہوٹلز تباہ ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں سیلاب سے 130 کلومیٹر کی سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ 15رابطہ پل مکمل یا جزوی طور مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم کر دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر فری مزید پڑھیں

پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ صحت کے پی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل فاروقی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 15 ہزار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد اور زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

پنجاب حکومت نے سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالے ہر شخص کے ورثا کو 10 لاکھ مزید پڑھیں

کوئٹہ: نواں کلی بائی پاس پر برساتی ریلےگھروں میں داخل

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی بائی پاس پر برساتی ریلےگھروں میں داخل ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پی ڈی ایم اے اور پولیس کی ریسکیو ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں جنہوں نے خواتین اور بچوں سمیت 20سے زائد مزید پڑھیں

ڈی جی خان: بارش کا سلسلہ جاری، حفاظتی بند ٹوٹنے سے بستیاں زیر آب

ڈیرہ غازی خان میں بارش اور سیلاب سے کچے مکانات تباہ ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں گزشتہ رات سے شہر اورکوہ سلیمان میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں وڈوربرساتی ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزررہا ہے جب مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہر طرف تباہی، ملک کے تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع

بارش برسانے والا ایک اور مضبوط سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو مزید پڑھیں