دادو: سرکاری کالج کی مخدوش عمارت میں پناہ لیے متاثرین کیلئے خطرہ بڑھنے لگا

سیلاب متاثرین دادو کی تحصیل میہڑ کےسرکاری کالج کی مخدوش عمارت میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ کالج کی مخدوش عمارت کی چھت کا پلستر اکھڑ رہا ہے لیکن متاثرین آشیانے اجڑنے کے باعث یہاں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ متاثرین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور پاکستان میں امارات کے سفیر نے نور خان ایئربیس پر امدادی قافلے کو خوش آمدید کہا۔ واضح مزید پڑھیں

بلوچستان کے لوگوں کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں 25 سال لگ جائیں گے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صوبے میں بڑی تباہی آئی ہے، ہمارے لوگوں کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں 25 سال لگ جائیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے مزید پڑھیں

عوام کے قدموں میں ہی سیاسی جنت ہے، صحت اجازت دیتی تو متاثرین کے پاس ہوتا: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے قدموں میں ہی سیاسی جنت ہے، صحت اجازت دیتی تو سیلاب متاثرین کے پاس ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب اور بارش مزید پڑھیں

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان، سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا، بلوچستان میں تاحال بجلی بند

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر مزید پڑھیں

ملک میں سیلاب، مشکل گھڑی میں کے پی حکومت سیاست کر رہی ہے: حکومتی اتحاد کا مشترکہ بیان

وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیلاب کی تباہ کن صورت حال جاری ہے لیکن اس مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا (کے پی) کی حکومت نے سیاست کرتے ہوئے آئی ایم مزید پڑھیں