اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب سے موت کا رقص جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 304 ہو گئی

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد صوبے میں یکم جون سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مزید پڑھیں

طالبان نے عالمی برادری سے کیے وعدے پورے نہیں کیے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے1500 سے زائد اموات ہوئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعدپاکستان کو صحت اور خوراک مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران اہم ملاقاتیں

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے 77 وین اجلاس کے سائیڈلائینز پر دوسرے روز بھی وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے صدر چابا کوروشی مزید پڑھیں

ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔ نیو یارک میں کوپ 27 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آفت کے مزید پڑھیں

سکیورٹی آرڈر کے مطابق عدالت کے روف ٹاپ کے علاوہ تمام افسران اور اہلکار غیر مسلح ہوں گے، ہائیکورٹ کے باہر سکیورٹی کی ذمہ داری ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کی ہو گی اور ڈیوٹی پر تعینات کوئی بھی اہلکار موبائل فون استعمال نہیں کرے گا۔ وائرلیس کا استعمال ڈیوٹی کے لیے ہو گا اور غیر ضروری استعمال پر محکمانہ کارروائی ہو گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف خاردار تاریں لگا کر راستہ بند کردیا گیا ہے، 500 شارٹ رینج اور 500 لانگ رینج آنسو گیس شیل اور شیلنگ والی بکتر بند گاڑیاں موجود ہوں گی۔ اس کے علاوہ پولیس لائنز میں 3 ہزار شیل اور گاڑیاں تیار کھڑی ہوں گی۔، سکیورٹی کے سخت انتظامات

خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے حوالے سے پولیس سکیورٹی آرڈر جاری کر دیا مزید پڑھیں

پاکستان اور بحرین کے مسلح افواج کے سربراہان میں رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین کے کمانڈر انچیف نے سیلاب سے تباہی پر دکھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔ پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

شاہ محمود کسان احتجاج میں شامل ہونے سے روکنے پر اسلام آباد پولیس پر برہم

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی اسلام آباد پولیس پر برہم ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پولیس نے انہیں ایف نائن پارک میں کسان مزید پڑھیں