گوجرانوالہ:ایف بی آر نے سکول مالکان، ڈاکٹروں، تاجروں اور فیکٹری مالکان سمیت پانچ ہزار افراد کو نوٹس کیوں دئیے، جان لیں

ایف بی آر نے گوجرانوالہ ڈویژن کی5 ہزارسے زائد پرائیویٹ کمپنیوں اورصنعتی اداروں کو سالانہ ٹیکس اور گوشوارے جمع کروانے کیلئے31دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ جس کے بعد نادہندگان کو جرمانے کئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو مزید پڑھیں

2018 میں گوجرانوالہ میں چلڈرن ہسپتال اور برن یونٹ نہ ہونے سے کتنے لوگوں کی جان چلی گئی؟ جان لیں

چلڈرن ہسپتال ،برن یونٹ اور جدید طبی آلات ندارد ،رواں سال کے دوران 1652 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے جبکہ 733 جھلسنے والے افرادبرن یونٹ نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم رہے جنہیں لاہور اور دیگر اضلاع کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او نے پولیس اہلکاروں کو عوام سے اخلاق سے پیش آنے کا حکم دے دیا

سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے گزشتہ روز تھانہ پیپلز کالونی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہاشم محمود بھی موجود تھے ۔سی پی او نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تجاوزات کا خاتمہ، گڑ منڈی اور بنک سکوائر کے دوکاندار بے روزگار ہوگئے

گڑ منڈی بازاراور بینک سکوائر بازار کے دکاندار تجاوزات کے خلاف آپریشن کے باعث بیروزگار ہوگئے اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے متعدد نے بازاروں میں دوبارہ تجاوزات قائم کرلیں مسمار دکانوں ،عمارتوں کا ملبہ بازاروں میں پڑا ٹریفک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکمران عوام کو لالی پاپ اور جھوٹے دلاسے دے رہے ہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمران عملی اقدامات کی بجائے عوام کو لالی پاپ اور جھوٹے دلاسے دے رہے ہیں حکومتی کارکردگی سے عوام کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں بے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ گرفتار

جبوکی کے رہائشی محمد بشیر کی بیٹی حلیمہ کو ملزمان سجاد ، منکیرہ ، ناظم شاہ معصوم شاہ اور عمر فاروق نے سکول سے گھر جاتے ہوئے اغواء کرلیا ،ملزم اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، سی آئی اے مزید پڑھیں

ٹریفک کنٹرول کیلئے جامع پلان مرتب کیا جائے :سعدیہ مہر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو سعدیہ مہر نے کہا ہے کہ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے سڑکوں سے تجاوزات کو فوری ختم جبکہ ٹریفک مینجمنٹ کیلئے جامع پلان مرتب کیا جائے ۔ یہ ہدایات انہوں نے محکمانہ کارکردگی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دس بچے تحویل میں لے لئے گئے، وجوہات جان لیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بچوں کو شیرانوالہ باغ، کچا ایمن آباد روڈ، بس سٹاپ، شیخوپورہ روڈ، کھیالی بائی پاس اور چندا قلعہ سے ریسکیو کیا گیا،حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں عبدالقدیر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نکے تھانیداروں کو ترقی مل گئی، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم

ریجنل پولیس پروموشن کمیٹی کا اجلاس ، 33اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ۔ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے ۔تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر مزید پڑھیں

کرسمس: گوجرانوالہ کے 800گرجاگھروں میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

کرسمس کے لئے گوجرانوالہ ڈویژن کے 800گرجاگھروں میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گرجاگھروں کو خوبصورتی سے سجادیا گیا ہے جہاں کرسمس تقاریب کا باقاعدہ اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ملکی سلامتی ، استحکام اور وطن عزیز سے مزید پڑھیں