لیڈیز بار روم میں کیک کاٹنے کی تقریب، پاکستان مسلمانوں کیلئے اللہ تعالیٰ کانایاب تحفہ :شکیلہ سلیم رانا

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخا بات میں امیدوار برائے نا ئب صدر شکیلہ سلیم رانا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر مسلمانوں کے لئے اللہ تعالیٰ کا نایاب تحفہ ہے گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

بھارتی مظالم کیخلاف پوری قوم متحد: گوجرانوالہ میں بھی احتجاج , کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلیاں , تقریبات، تفصیلات جان لیں

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو تشدد سے دبایا نہیں جا سکتا،عالمی برادری بھا رتی جارحیت کا نو ٹس لے :مقررین گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر، نیوز رپورٹر)کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف سیاسی وسماجی ،طلبہ تنظیموں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس مزید پڑھیں

بھارتی مؤقف مسترد: چین کا واضح پیغام سامنے آگیا، تفصیلات جان لیں

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو بھارت میں ضم کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے آرٹیکل 370 پر ہمیں تحفظات ہیں، پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے مسئلہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دینگے: آرمی چیف کا کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کا آخری حد تک ساتھ دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے، تحریک آزادی مزید زور پکڑے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کے انتخابی منشور پر عمل کا حصہ، بھارتی اقدام آر ایس ایس کا نظریہ ہے، پارلیمنٹ سے پیغام جانا چاہیے کہ ہم مزید پڑھیں

پولیس کے یوم شہدا پر تقاریب: شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ ٔپیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش

گوجرانوالہ، گجرات ، حافظ آ باد ، منڈی بہائوالدین (کرائم رپورٹر، نمائندگان )شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز میں پروقار تقریب کا ہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر چھاؤنی میں تبدیل، مزید 70 ہزار فوج طلب، سروسز معطل، کرفیو نافذ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے چھاؤنی میں تبدیل کر دیا، دہلی حکومت مزید 70 ہزار فوجی وادی بھیج رہی ہے۔ مقبوضہ وادی میں صورتحال ابتر ہے، کرفیو کے نفاذ کے بعد انٹر نیٹ سروس بھی معطل ہے، اے مزید پڑھیں

مودی حکومت کا گھناؤنا کھیل: کشمیری خودمختاری سےمتعلق شقیں منسوخ کرنیکی تجویز، تفصیلات جان لیں

نئی دہلی: مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمان اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی گھناؤنی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے آرٹیکل 370 اور 35 اے منسوخ کرنے کی تجویز دیدی، مذکورہ تجویز راجیہ سبھا میں مودی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم، مزید 7 نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی قابض فوج نے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی، کپواڑہ میں مزید سات کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے جس کے بعد پوری وادی میں خوف وہراس کی فضا ہے۔ جنت نظیر وادی پھر لہو لہو، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دس فٹ لمبے سانپ کے ڈسنے سے کم سن بہن بھائی جاں بحق، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وزیرآباد کے علاقہ میں سانپ کے ڈسنے سے کمسن بہن بھائی ہلاک ہوگئے، مرنے وا؛لوں میں تین سالہ سائیں داد اور 7 سالہ بلمہ بی بی شامل ہیں۔ محنت کش اپنی فیملی کے ہمراہ زرعی رقبہ میں موجود ٹیوب مزید پڑھیں