ریگولرکازلسٹ منسوخ، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کرینگے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں کیسز کی ریگولر کازلسٹ منسوخ کردی گئی، چیف جسٹس آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کریں گے۔ عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں حاضری کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ اُن پر سیاست کریں: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان کی خواہش ہے کہ کچھ لاشیں گریں اور وہ اُن پر سیاست کریں لیکن پولیس نہیں چاہتی کہ کوئی جانی نقصان ہو۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان گرفتاری مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری کی خیریت دریافت کی، اس مزید پڑھیں

عمران خان نےخودکو بچانے کیلئے کارکنان کو پولیس کے سامنے لا کھڑا کیا: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان نےخودکو بچانے کے لیے اپنے کارکنان کو پولیس کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان سمجھتے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیا

وزرائے اعظم کے علاوہ وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی ائیرلائن کا طیارہ کراچی سے دوحا جانے کی بجائے دہلی کیوں چلا گیا؟

کراچی ائیرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے لینڈنگ کرنے والا بھارتی ائیرلائن کا طیارہ اپنی منزل دوحا جانے کی بجائے واپس دہلی پہنچ گیا۔ انڈیگو ائیر لائن کی دہلی سے دوحا کی شیڈول پرواز 6E1736 پاکستان کی فضائی حدود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےلاہور میں دفعہ 144 کے نفاذکو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےلاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعات کی وضاحت

وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے وضاحت کی گئی ہےکہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تمام مزید پڑھیں

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضرور یہ مہنگی مزید پڑھیں