میرا قائد _ میرا محسن کے عنوان سے سیمینار , زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں : مقررین

نئی نسل قائداعظمؒ کے اصولوں کو مشعل راہ بنائے :آرپی اوطارق عباس قریشی ،قائد کے تصورات کی غلط تعبیر و تشریح کرنیوالے سیکولر عناصر کا محاسبہ کرنا ضروری :توفیق بٹ،قائد اعظم نے ہمیشہ انتقام لینے سے پرہیز کیا :ڈاکٹرصفدرمحمود گوجرانوالہ: مزید پڑھیں

صفائی ستھرائی کیلئے مستقل بنیادوں پراقدامات کئے جائیں :کمشنر

لوگوں کو آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیحات ہونی چاہئیں موڑایمن آباد جی ٹی روڈ کیساتھ سروس روڈ کی بحالی ،گورودوارہ روہڑی صاحب کاجائزہ گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) کمشنر زاہد اختر زمان نے کہاہے کہ ی کلین مزید پڑھیں

ڈی سی کا پولیس لائنز کا دورہ ،یاد گار شہدا پرپھول چڑھائے

افسرسفارش کلچر سے آزاد ہوکر میرٹ پر کام کریں:سہیل اشرف کا خطاب ،گفتگو گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف نے قائم مقام سی پی اوایس ایس پی آپریشنز علی وسیم کے ہمراہ اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز کا دورہ کیا،یاد مزید پڑھیں

سیالکوٹی نوجوان کینیڈین بیوی کے 33 ہزار ڈالر چوری کرکے غائب، خاتون پاکستان پہنچ گئی

گوجرانوالہ: پاکستانی نوجوان کینیڈین بیوی کے 33 ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہوگیا، کینیڈین خاتون شوہر کو سزا دلوانے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کینیڈین بیوی کے 33 ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہوگیا، خاتون مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: سکردو اور بلتستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 4.7 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

چینی لڑکی شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی، اسلام قبول کرلیا

راہوالی: انٹر نیٹ پر دوستی رنگ لے آئی، چین کی اکاؤنٹنٹ لڑکی نے پاکستان پہنچ کر گوجرانوالہ کے نوجوان تاجر سے شادی کیلئے اسلام قبول کر لیا۔ اس سلسلہ میں جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القرآن راہوالی میں معززینِ علاقہ کی مزید پڑھیں

یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعتراف، 176 مسافر جان سے ہار گئے

تہران: ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔ ایران نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی چھوٹے کاروبار کیلئے نئی قرضہ سکیم شروع کرنیکی منظوری

نئے یا موجودہ کاروبار کیلئے آسان شرائط پر50لاکھ تک کا قرض لیا جاسکے گا،مردو خواتین ، خواجہ سرا بھی مستفید ہوسکیں گے عثمان بزدار کی زیر صدارت ماحولیاتی تحفظ کونسل کا اجلاس،لوگوں کو صاف فضا میں سانس لینے کا حق مزید پڑھیں

ہم دوسروں کی لڑائیاں لڑتے رہے، اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری سب سے بڑی کوشش ہوگی کہ ایران اور سعودی عرب میں دوستی کرا دیں، ڈونلڈ ٹرمپ سے کہہ دیا ہے کہ ہم واشنگٹن اور تہران کو بھی قریب لانا چاہتے مزید پڑھیں

بائیک پر پاکستان کا دورہ کرنے والی معروف کینیڈین بلاگر نے اسلام قبول کرلیا، مکمل تفصیلات جان لیں

معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر روزی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھ میں قرآن مجید تھامے تصویریں اپلوڈ کیں اور مذہب تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں