میں سوچ رہا ہوں چائے پر ایک کالم لکھوںجونہیںپیتےانھیںکمبختاورخانہخرابلکھوں۔ویسےبھیوہدوست جوچائےنہیںپیتےخزانےکیطرحہوتےہیںدلکرتاہےانھیںزمینمیںگاڑھدوں۔ ویسےبھیدل،ظرف اورچائےکاکپہمیشہبڑاہوناچاہیئے۔دورحاضرمیںدنیاکا آٹھواںعجوبہوہشخصہوگاجوکہےگامیںناشتےمیںچائےنہیںپیتا۔ویسے بھیکڑکچائےاورخالصمحبت کمظرفوںکےلئےنہیںہوتی۔ جانلیواتھااسکاسانولارنگ اورہمکڑکچائےکےشوقين بھیتھے لفظچائےمطلبآرام،سکون،تسلی،دوائی،امید،ذندگی،دوستی،پیار،محبت، عشق،برساتکاموسم،ذندگیکاہررنگ،راحت،حرارت،شرارت،بہار،خزان، پروٹین،وٹامناورکیاکیابتاوں۔جنھیںمیریانباتوںپراعترض ہےانکےلئے عرضہےآنکھیں مجنوںہوںتوچائےبھیلیلیلگتیہے۔ویسےبھیآنکھیں کھولنےکےلئےچائےدنیاکیدوسریبہترین چیزہے۔ ہمسبکاکوئیایسادوستضرورہوتاہےجوچائےکےلۓکچھبھیکرسکتاہے ائیےآپکواپنےایسےہیایکدوستسےملاتےہیںجوکہتےہیںلوگوں کوتومحبوب چاہیےاورمجھےصرف گرمچائےجومیںبڑیحسرتسےپیتاہوںکمبخت کثرت سےپیتا ہوں۔صبحاٹھتا ہوںچائےپیتاہوںناشتےکےبعدچائےپیتاہوں۔لنچکے چائےچائےپیتاہوں۔شامکوچائےپیتاہوں،سرمیںدررہوچائےپیتاہوں،پیٹمیںدردہوچائےپیتاہوں تھکجاٶںتوچائےپیتاہوں،سردیلگےتوچائےپیتاہوں،گرمیوںمیںپیاسسے بچنےکےلئےچائےپیتاہوں،نیندسےبچنےکےلئےچائےپیتاہوںاورجہاںسےبھی مفتملجائےچائےپیتاہوں۔ انھیکےبقولپاکستاننیاہویاپراناہمچائےپینانہیںچھوڑیںگے۔پاکستان مزید پڑھیں


















