9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں

عاصم منیر نے اہلیہ کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلافِ قانون قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے توشہ خانہ نیب تحقیقات مزید پڑھیں

سہ فریقی مذاکرات: چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچے ہیں جب کہ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشتگردی اور منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہےکہ افغانستان میں دہشت گردی اور منشیات اسمگلنگ پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔ دوحا میں افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی زیرقیادت دو روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

گوجرانوالہ: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار ملزم فرار ہوگیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل اصغر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کی حراست مزید پڑھیں

بلوچستان: سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا سرکاری گاڑیاں واپس دینے پر راضی نہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں 4 ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف ہوا تھا مزید پڑھیں