وزیر خارجہ آج یو اے ای کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج متحدہ عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ اپنے ہم منصب اور شیخ عبد اللہ بن زید النہیان سے ملاقات مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی خریدنے کیلئے دیگر اشیاء کی خریداری لازمی قرار

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹور زپر چینی کی خریداری کے لیے کچھ اور اشیاء کی خریداری بھی لازمی قرار دے دی گئی۔ جی نیوز کے مطابق عوام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی خریدنے کے لیے لمبی قطاریں لگانے پر مجبور مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز آغا رمضان کی زیر قیادت ضلع بھر میں فلیگ مارچ

ٹی پولیس آفس سے شروع ہونے والا فلیگ مارچ شہر کی مین شاہراہوں سے ہوتا ہوا سادھوکی بونڈری کے راستوں سے وزیرآباداور پھر وہاں سے ضلع گوجرانوالہ کے تمام داخلی و خارجی راستوں سے ہوتے ہو ئے سی پی او مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک صدر کا رابطہ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی ہرقسم کی میڈیا کوریج پرپابندی لگا دی ہے۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا ہے۔ پیمرا کے ریگولیشن مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ معتمرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں

کورونا سے نجات کیلئے جمعہ کا دن ‘یومِ توبہ واستغفار’ کے طور پر منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا سے نجات کے لیے پاکستان میں آج جمعہ کا دن ‘یومِ توبہ و استغفار’ کے طور پر منایا جارہا ہے ۔ وزارت مذہبی امور نے صدر مملکت کی ہدایت پر یومِ توبہ و مزید پڑھیں