پاکستان: کورونا سے مزید 104 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 104 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا ویکسین کا اسٹاک ختم ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ شہریوں کی ویکسی نیشن کی جارہی مزید پڑھیں

’ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے‘

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وہ ایسی حکومت یا جماعت کا حصہ نہیں ہوسکتے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے۔ چوہدری سرورگورنر ہاؤس لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

فلسطین کے معاملے پر سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور اجلاس کا کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں کیاگیا۔ سلامتی مزید پڑھیں

’ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں‘

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی وجہ سے کسی پاکستانی کے حج سے محروم رہنے کا امکان نہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہےکہ اگر سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر مزید پڑھیں

40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات

برطانوی محکمہ صحت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیارکردہ کورونا ویکسین سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ صحت کی ویکسینیشن کمیٹی نے نئی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے 40 سال سے کم عمر مرد اور مزید پڑھیں

سعودی جیلوں میں موجود 1100 پاکستانیوں کی جلد واپسی ہو گی: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجو د 1100 قیدیوں کی جلد پاکستان واپسی ہو گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب سنگین مزید پڑھیں

پاکستان، کورونا سے برسرپیکار ہر اول دستے کے 16ہزار افراد متاثر

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے برسر پیکار ہر اول دستے کے 16ہزار افراد اب تک متاثر ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ساڑھے 9ہزار سے زائد ڈاکٹرز اور 2250 نرسنگ اسٹاف بھی متاثر ہو مزید پڑھیں