قومی ادارہ صحت نے ویکسین ’پاک ویک‘ کی منظوری کیلئے ڈریپ سے رجوع کرلیا

قومی ادارہ صحت نے کورونا کی سنگل ڈوز ویکسین ’پاک ویک‘ کی منظوری کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) سے رجوع کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے سنگل ڈوز ویکسین “پاک ویک ” کی عوام کو لگانے کی منظوری کے اقدامات شروع مزید پڑھیں

ریکوڈک فیصلے سے ‎پی آئی اے کے قیمتی اثاثے محفوظ ہوگئے، سی ای او پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل (ر) ارشد ملک نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سی ای او کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلیے ابوظبی روانگی، دونوں چارٹرڈ فلائٹس میں ایک روز کی تاخیر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پاکستان سے پلیئرز، آفیشلز اور سپورٹ اسٹاف پر مشتمل دستے کی روانگی کو ایک روز کے لیے مؤخر کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق تاخیر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا ،5 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی جگہ پر ریڑھی اور چھابڑی والے موجود تھے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر کا زور برقرار، جان لیوا وائرس مزید 88 جانیں لے گیا

کورونا وائرس سے 88 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 177 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 97 ہزار 468 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں آج اور کل تمام تجارتی مراکز بند

گوجرانوالہ،اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں آج اور کل لاک ڈاؤن ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش ہوگی۔ مزید پڑھیں