یپرا کی دھمکی بھی کام نہ آئی، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

یپراکی دھمکی کام آئی اور نہ وزیر توانائی کا وعدہ پورا ہوا، چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 6،6 گھنٹے بجلی بند کیے جانے کیخلاف راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر شہریوں نے احتجاج کیا اور مظاہرین نے مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے بجٹ میں ایک ارب 90 کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے 3 مریض انتقال کرگئے

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے 3 مریض انتقال کرگئے ہیں، ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گوجرانوالا، فیصل آباد اور وہاڑی سے رپورٹ ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کےاعدادوشمار کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب ایک حقیقت ہے: کینیڈین وزیراعظم

اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب ایک حقیقت ہے۔ اونٹاریو میں پاکستانی خاندان کی یاد میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ خطرات کا شکار مزید پڑھیں

پنجاب کے کسی ضلعے میں ویکسین کی قلت نہیں: یاسمین راشد

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صوبے میں کورونا ویکسین کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا۔ لاہور میں ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا ویکسی نیشن کی رفتار اور اس کے اسٹاک کا مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی مزید پڑھیں