مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گے

عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے صدر جنرل افیئر شیخ مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں ریکارڈ

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، بلوچستان کے شہر نوکنڈی میں درجہ حرارت 48 اور پشاور میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پارہ بھی بڑھ گیا مزید پڑھیں

کہتا تھا گھبراؤ مت لیکن سارے گھبرا گئے، 3 سال سے جو تکالیف تھیں ختم ہوگئیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کو پاکستان سے ملنے والے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی کا دعویٰ خارج

امریکی جج نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے 29 ملین ڈالر پر امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر کا دعویٰ خارج کردیا۔ امریکی کمپنی ہیج فنڈ وی آر گلوبل پارٹنر نے براڈ شیٹ کے خلاف امریکا اور ’ مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہوں کی بندش شروع

کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بنوں کےمطابق کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر 6 لیڈی پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جب کہ معطل مزید پڑھیں