رونالڈو کے معمولی عمل سے کوکاکولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ہنگری کیخلاف مزید پڑھیں

اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو پولیس ایکشن لے، ورنہ میں ایکشن لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقت ور طبقے اور قانون توڑنے والوں کے لیے پولیس کو سخت ہونا چاہیے،اگر وہ خود بھی قانون توڑیں تو پولیس کو کارروائی کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

’پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں نظریہ اسلام اور پاکستان کی تعبیر کی جھلک نظر آتی ہے‘

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کو ختم نبوت کے حوالے سے آیات اور احادیث مبارکہ سے مزین کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمارت میں نظریہ اسلام مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی روکنے کیلئے ای ووٹنگ واحد آپشن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں انتخابی عمل میں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہریوں کے تحفظ کیلئے 100 موٹرسائیکلوں پر مشتمل ایگل اسکواڈ

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے شہریوں کے تحفظ کے لیے ایگل اسکواڈ کا افتتاح کردیا۔ 100 موٹرسائیکلوں پرمشتمل ایگل اسکواڈ میں 500 جوان اسلام آباد کی پیٹرولنگ پر مامور ہوں گے۔ جدید آلات سے لیس ایگل اسکواڈ بین مزید پڑھیں

سعودیہ جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ سعودی عرب نے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک پنجاب کا 15 جون سے گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر خوراک و سینیئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے 35 لاکھ میڑک گندم کی خریداری کا مزید پڑھیں