ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ تمام ویکسینز کو تسلیم کیا جائے،کوویکس کا مطالبہ

کوویکس(عالمی ادارہ صحت کےکوروناویکسینز کے پروگرام) کی جانب سے تمام ممالک سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہنگامی استعمال کے لیے منظور کی گئی تمام کورونا ویکسین لگوانے والے مسافروں کو سفر کی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 25 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

گوجرانوالا پولیس نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سرفراز فلکی کے مطابق 5 رکنی گروہ کو تھانہ جناح مزید پڑھیں

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ مزید پڑھیں

جنگ بندی کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے: ترجمان افغان اعلیٰ کونسل

ترجمان افغان اعلیٰ کونسل قومی مصالحت ڈاکٹر مجیب رحمان رحمانی نے کہا ہے کہ طالبان کہتے رہے ہیں کہ وہ غیرملکی قابض فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں اور اب غیرملکی فورسز جاچکی ہیں اس لیے ہمیں اب ایک دوسرے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔طلبا کا انٹر میڈیٹ کے پیپر کینسل کروانے کے لیے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج

گوجرانوالہ۔طلبا کا انٹر میڈیٹ کے پیپر کینسل کروانے کے لیے ڈی سی آفس کے باہر احتجاج ،طالب علموں کی حکومت کے خلاف نعرے باذی ،اگر امتحان ملتوی نہ کیے گئے تو مذید احتجاج کریں گے ۔طلبا طلبا نے انٹر میڈیٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والے خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار تھانہ جناح روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جھانسہ دے کر لوگوں سے فراڈ کرنے والےپانچ ملزمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: گورنر پنجاب چوھدری سرور

گوجرانوالہ ۔پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے بہت بھاری قیمت ادا کی، امریکہ افغان جنگ میں پاکستان نے ستر ہزار لوگوں کی قربانیاں دیں ، امریکہ ٹریلین مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی

دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم ’لیمبڈا‘ سامنے آگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا مزید پڑھیں