پنجاب: اسکولوں میں مرحلہ وار یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے ہوگا

پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے مرحلہ وار شروع ہورہا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، کورونا کے باعث اس بار مزید پڑھیں

ڈیلٹا ویرینٹ چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتا ہے: لیک دستاویزات میں انکشاف

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹا چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتی ہے مزید پڑھیں

بھارتی دھمکی کے باعث غیر ملکی کرکٹرز کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار

بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں منظرعام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی دھمکی کے باعث ٹورنامنٹ میں شریک تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ غیرملکی مزید پڑھیں

ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن نے ستمبرکیلئے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری سے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دنیا میں ایل این جی کی اسپاٹ قیمتوں میں تیزی آئی، ایل این جی کی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، مثبت کیسز کی شرح 8.46 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا سیاحوں کیلئے اہم اعلان

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبردار کردیا۔ گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ کا کہناہےکہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے لہٰذا عوام خصوصاً مزید پڑھیں