فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ کروایا جائے۔ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ راجستھان میں گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے باڑمیر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی ہوئی اور جنگی جہاز باڑمیر کے مزید پڑھیں

دبئی جانیوالے پاکستانیوں کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شرط میں نرمی کردی گئی

دبئی جانے والے پاکستانیوں کیلئے’ ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ’ کی شرط میں نرمی کردی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائیر لائن نے بھارت ، پاکستان اور چار دیگر ممالک سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ریپڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو پیوٹن کا فون، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 85 اموات، 4553 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 85 افراد انتقال کر گئے اور 4553 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگا کر سعودی عرب واپسی کی اجازت

سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والےغیر ملکیوں کو مملکت واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔ نئے حکم نامے کے بعد پاکستان سمیت سفری پابندی کا شکار دیگر ممالک کے ایسے شہری جو سعودی عرب میں مزید پڑھیں

پاکستان میں تقریباً 4 ماہ بعد کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 141 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے تقریباً 4 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 141 اموات رپورٹ ہوئیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے سکیورٹی ماہرین کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے قبل سکیورٹی ماہرین ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہیں محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ نیوزی لینڈ اور مزید پڑھیں