کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا مزید پڑھیں

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لےجانے پر غور

متحدہ عرب امارات کی جانب سے زمبابوے پر سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد وہاں پر جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کو فوری طور پر مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں معمولی کمی، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں0.67 فیصد کمی ہو ئی ہے جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.64 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہائی ویز پر جلسہ کرنے اور دھرنا دینے پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نےکرمنل لا آرڈیننس جاری کرتے ہوئے ہائی ویز پر جلسہ کرنے اور دھرنا دینے پر پابندی عائد کر دی۔ بلوچستان میں کرمنل لا آرڈیننس کے تحت گلی، سڑک یا ہائی وے پر ریلی و جلوس نکالنا اور دھرنا مزید پڑھیں

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑادیے، فرائض چھوڑ کر دھرنے پر بیٹھ گئے

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا اور ایک بار پھر اپنے فرائض چھوڑ کر دھرنا دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پیرا میڈیکس اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز نے اپنے فرائض کو مزید پڑھیں

‘ پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں فی لیٹر 99 پیسے کا اضافہ کابینہ سے منظوری کے بعد ہوگا’

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے منافع میں 99پیسے فی لیٹر اضافے کا اطلاق کابینہ سے منظوری کے بعد ہو گا حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کے نتیجے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھل گئے، زندگی رواں دواں

ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہوگئی۔ حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کےبعد ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھول مزید پڑھیں

پاکستان میں 88 فیصد افراد روزگار جانے کے خوف میں مبتلا

پاکستانی صارفین مستقبل میں سرمایہ کاری اور اہم خریداریوں کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔ اپسوس پاکستان کے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد میں 11 فیصد سے زائد کی کمی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دے دیا۔ ایک تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ یہ بتانے کے بجائے کہ لندن کے چار فلیٹس کا پیسہ کہاں سے مزید پڑھیں