گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں کرونا کا حملہ۔

گوجرانوالہ ًًًًًًًًًًًًًًٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلباءٹیچرز سمیت 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ طلباء اور طالبات ٹیچرز اور سٹاف ممبران نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی مزید پڑھیں

کشمور واقعہ: وزیراعظم کا پولیس اہلکار کو ٹیلیفون، بہادری اور جرات کی تعریف

وزیراعظم نے کشمور واقعہ میں بہادری دکھانے والے پولیس اہلکار کو ٹیلیفون کر کے پولیس افسر محمد بخش کی بہادری اور جرات کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اے مزید پڑھیں

4 سالہ بچی سےزیادتی کے ملزم کا عبرتناک انجام، ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا

صوبہ سندھ کے علاقے کشمور میں خاتون اور اس کی چار سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم رفیق ملک اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا ہے۔ ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

پٹرول پمپ بناکر عیاشیاں، غلام دستگیر خان کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: شیرانوالہ باغ کے قریب جی ٹی روڈ سے ملحقہ اراضی پر سالہاسال غیر قانونی قبضہ کرکے پٹرول پمپ بنانے کے خلاف ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف کی درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایم این اے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

نیوز الرٹ بریکنگ :- منی لانڈرنگ ریفرنس ،نصرت شہبازکی حاضری معافی کی درخواست مستردبریکنگ :- عدالت کانصرت شہبازکواشتہاری قراردینےکی کارروائی کا حکمبریکنگ :- احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے درخواست مسترد کیبریکنگ :- لاہور: احتساب عدالت نےمحفوظ کیا مزید پڑھیں