کراچی: ماڈل کالونی پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا اہلکار دوران علاج شہید

کراچی: گزشتہ روز ماڈل کالونی میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے والاپولیس اہلکار دوران علاج شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکارفیضان 15مددگار میں تعینات تھا جو گزشتہ روز ماڈل کالونی گول گراؤنڈ کے قریب مقابلے کے دوران زخمی مزید پڑھیں

پتوکی: مالکان کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

پتوکی کی رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طورپر مالکان کے تشدد سےجاں بحق ہو گئی۔ مصباح نامی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی گوجرانوالہ میں محمدعثمان نامی شخص کےگھرکام کرتی تھی، مصباح کے جسم پرتشدد کے نشانات مزید پڑھیں

پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق

پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج مزید پڑھیں

کراچی: فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز فوڈ ڈیلیوری بوائے فیصل ایاز سے مزید پڑھیں

بہاولپور: لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے والے طلبہ کا بیان سامنے آگیا

بہاولپور کے نجی کالج کی تقریب میں پیش آئے واقعے پر کالج کے پرنسپل نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ واپس لینے اور کالج کو ڈی سیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کچھ روز قبل بہاولپور کی تحصیل حاصل پور کے مزید پڑھیں

ضعیف ماں پر تشدد کرنیوالا نافرمان بیٹا اور بہو گرفتار

لاہور: بادامی باغ میں ضعیف ماں پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اوربہو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جی نیوز کے مطابق بادامی باغ میں ضعیف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کی اطلاع مزید پڑھیں