خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے مزید پڑھیں

فیڈرل بی ایریا میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم نہیں منظم دہشتگردی کی بڑی واردات نکلا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم کی عام واردات نہیں بلکہ دہشت گردی کی منظم کاروائی ظاہر ہو رہا ہے۔ جی نیوز کو پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے کی سی مزید پڑھیں

ملک میں پڑول کی قیمت مزید اضافے کا امکان۔ شہری پریشان –

ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

یوکرین؛ پاکستانی طلبا سرنگوں میں پنا لینے پر مجبور

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سعید آباد میں میٹرک کی طالبہ کو گھر میں گھس کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: سعیدآباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے تین گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے سعیدآباد میں 15سالہ طالبہ مدیحہ کو ایک مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو، رواں سال اب تک 15 افراد جان سے گئے

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا جن بے قابو اور پولیس ملزمان کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ جی نیوز کےمطابق نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں