کراچی: پولیس نے رضویہ سوسائٹی سے اغوا کیے جانے والے شہری کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق مغوی کو اس کے دوست نے ہی دو روز قبل تاوان کیلئے اغوا کرایا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ اطلاع ملنے پر کارروائی مزید پڑھیں

کراچی: پولیس نے رضویہ سوسائٹی سے اغوا کیے جانے والے شہری کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق مغوی کو اس کے دوست نے ہی دو روز قبل تاوان کیلئے اغوا کرایا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ اطلاع ملنے پر کارروائی مزید پڑھیں
کراچی میں رات گئے بلوچ کالونی میں فائرنگ سے20 سالہ سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 20 سالہ سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، مقتول کی شناخت آچرخان کے نام سے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے ڈولفن فورس کو پانی کا ضیاع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے مزید پڑھیں
صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تورڈھیر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوئے، مزید پڑھیں
رحیم یارخان کے شہر خان پور میں ڈاکٹرز فیملی کے 2 بچوں کو صبح اسکول جاتے ہوئے نامعلوم اغوا کاروں نے اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں ماڈل ٹاؤن بی روڈ پر پیش آیا مزید پڑھیں
محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔ محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی مزید پڑھیں
لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور ان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔ مبینہ پولیس مقابلہ چوہنگ پولیس چوکی شیر شاہ کے قریب ہوا جس میں پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے بابا موڑ کے قریب تین ڈاکو شہریوں کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 6 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کےبعد کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ کچھ افراد کے ڈی مزید پڑھیں