کراچی: ریٹائرڈ میجر کے اغوا برائے تاوان میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

کراچی پولیس نے ریٹائرڈ میجر احمد وسیم کے اغوا برائے تاوان میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی پولیس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل قتل

فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا واقعہ فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ کانسٹیبل ڈیوٹی ختم کر کے مزید پڑھیں

5 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر انٹرنیٹ پر ڈال دی

بھارت میں 5 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ 19 ستمبر کو پیش آیا لیکن لڑکے سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق کے بعد یہ خبر میڈیا میں آئی۔ پولیس کا بتانا مزید پڑھیں

کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے بند، کھانے پینے کے اشیاء کی قلت ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف مقامات میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کے باعث پاراچنارپشاورشاہراہ سمیت آمدو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کئی سال سے طالبات کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری اسکول ٹیچر کا شوہر گرفتار

گوجرانوالہ: کئی سال تک طالبات کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے طالبات کی ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں جس کی مزید پڑھیں

ملتان میں 7 گھریلو ملازمہ سے مبینہ جنسی زیادتی، اسپتال منتقل

ملتان کی شاہ رکن عالم کالونی میں گھر میں کام کرنے والی7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نشتر اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ رات اسپتال لایا گیا، بچی کی حالت غیر مزید پڑھیں

کارساز حادثہ: جاں بحق آمنہ کی فیس بک گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخری واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل

کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ عارف کی فیس بُک کے گروپ پر کی گئی پوسٹ اور آخر واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل ہوگیا۔ چند روز قبل نتاشا نامی خاتون کی جانب سے روڈ پر مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 10کارروائیاں کیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 70 کروڑ روپے کی 37 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان مزید پڑھیں