صادق آباد سے اغوا کی جانیوالی فیملی 11 روز بعد گھر پہنچ گئی

راولپنڈی: صادق آباد سے اغوا کی جانے والی فیملی 11 روز بعد گھر واپس پہنچ گئی۔ فیملی ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی کو 29 اگست کو تھانہ صادق آباد کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، مغویوں میں 2 خواتین، مزید پڑھیں

کراچی: 2 سال قبل داماد اور بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس نے 2 سال قبل داماد اور بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 2021 میں ملزم نواز نے بھائیوں اوربھتیجوں کے ساتھ داماد قربان کو اغوا کرکے قتل کیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایات: ایف سی نے بلوچستان سے چینی کی اسمگلنگ ناکام بنادی

اسلام آباد: حکام نے نگران وزیراعظم کی ہدایات پر چینی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایف سی بلوچستان نارتھ نے رات چینی اسمگلنگ کے مزید پڑھیں

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا کیس، آئی جی اسلام آباد نے جرمانہ شیریں مزاری کو ادا کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے سے متعلق کیس میں آئی جی اسلام آباد نے جرمانہ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ادا کر دیا۔ شیریں مزاری مزید پڑھیں

لاہور: مدرسے کے قاری کا طالبعلم پر تشدد، اچھال کر سر پنکھے سے ٹکرا دیا

لاہور کے علاقے سمن آباد میں مدرسے کے قاری و پرنسپل کی جانب سے طالبعلم پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدرسے کے پرنسپل نے بچے فیضان کو اچھالا جس سے اس کا سر پنکھے سے مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی

ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون اپنے چیک اپ کے لیے آئی تھی جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

اے این ایف نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 10 کلو ہیروئن اور ڈرون برآمد کرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے مزید پڑھیں

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

بہاولنگر میں دریائی حفاظتی بند توڑنے پر جھگڑا، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

بہاولنگر کی بستی دلو والا میں دریائی حفاظتی بند توڑنے پر دو گروہوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دریائی علاقے میں آبادیوں کو بچانے کے لیے حفاظتی مزید پڑھیں