کراچی ائیر پورٹ پر 13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا

کراچی ائیرپورٹ کسٹمز ائیر فریٹ یونٹ میں 13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا۔ ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس حبیب احمد کے مطابق ٹیکس چوری نجی کمپنی کے منگوائے گئے کنسائنمنٹ میں انڈر انوائسنگ جعلی دستاویزات کی مدد سے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا

اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کیس: حماد صدیقی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹ بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے اور بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت 3 کیسز کے مفرور ملزمان کی مزید پڑھیں

بہاولنگر: پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاولنگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اطلاع پر مکلوڈ گنج بائی پاس کے قریب چھاپہ مارا گیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب رینجرز کے ساتھ بادیاں چیک پوسٹ لاہور کے قریب مشترکہ مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر اسپتال کی عمارت سے چھلانگ لگا دی

لاہور: بیٹے کی خواہش مند خاتون نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر دل برداشتہ ہوکر اسپتال کی ایمرجنسی سے چھلانگ لگا دی۔ جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق قصور سے تعلق رکھنے والی حاملہ خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائی کوئٹہ کے مغربی بائی پاس مینگل آباد میں کی گئی جس دوران مزید پڑھیں

فیصل آباد: بجلی چوری پرکنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ

فیصل آباد کے علاقے گلزار کالونی میں بجلی چوری پرکنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ کردی گئی۔ ترجمان فیسکو کے مطابق حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں مزید پڑھیں

جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار، جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کے معاملے میں جیل سپرنٹنڈنٹ نے جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا۔ اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر مزید پڑھیں