جناح ہاؤس کیس: اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیرا کیس میں اسد عمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے مزید پڑھیں

سکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰ

سکھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنوعاقل کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کا اہم کارندہ سانول سکھانی ہلاک ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: غلط کام سے انکار پر بہن اور بھانجی پر فائرنگ کرنیوالے بھائی اور بہنوئی گرفتار

کراچی: سرجانی ٹاؤن گلشن نور میں 3 سالہ بچی کو قتل اور اس کی ماں کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطا بق 4 روز قبل سرجانی ٹاؤن گلشن نور میں مزید پڑھیں

اوکاڑہ: شوہر سے جھگڑے پر ماں نے دو بیٹیوں سمیت زہر کھا کر خودکشی کرلی

اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہرکھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ 28 سالہ نسرین بی بی اور اس کی 2 بیٹیوں 8 سالہ رضوانہ اور 6 سالہ تائبہ کی زہر خورانی سے مزید پڑھیں

پختونخوا کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری، لاکھوں روپے انعام بھی مقرر

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری فہرست میں 30 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں جن کا تعلق بنوں، مزید پڑھیں

سائفر کیس: ایف آئی اے کا چالان عدالت میں جمع، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا مزید پڑھیں

مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ مزید پڑھیں