پشاور: کاروبار کےنام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کے نام پر کالعدم تنظیم داعش کو فنڈنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزم سلطان سے 11 ہزار مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے تین لاپتا افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی: لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس نے عدالت میں پیشرفت کی مزید پڑھیں

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی مزید پڑھیں

بلوچستان: تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے شہر تربت میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ مزید پڑھیں

پہلی اور دوسری بیوی میں جھگڑا، شوہر نے دوسری بیوی کو آگ لگادی

پنجاب میں پہلی اور دوسری بیوی کے روز روز کے لڑائی جھگڑے کے بعد شوہر نے دوسری بیوی کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی درندگی، ثانیہ مرزا دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اکتوبر کے آغاز مزید پڑھیں

ورثا کی درخواست پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا: پولیس

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے مرحوم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں میڈیکل کالج کے 2 فلسطینی طلبا پر تیز دھار آلے سے حملہ

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیرتعلیم دو فلسطینی طلبا کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں طلبا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ پولیس کے مطابق کچھ مزید پڑھیں

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ بنادیا

ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا۔ ہفتے کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں